دہی کو جلدی جمانے کے لیے

Apr 25, 2025 at 12:02 PM (GMT -04:00)
دہی اگر جلدی جمانا ہو تو جتنا دودھ ہو اُس میں سے ½ دودھ تیز گرم کرلئین اور باقی کو ٹھنڈا رکھیں . جس چیز میں دہی جمانا ہو ، اُس میں ٹھنڈا اور گرم دودھ اور دہی کا ایک چمچ ملا کر کسی گرم جگا رکھ دیں